بنیادی صفحہ / اہم خبریں / اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ‘ 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ‘ 2 ڈاکو ہلاک


اوکاڑہ : صوبہ پنجاب کے شہرسرگودھا میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ بصیرپور میں پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*