بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / صدرمملکت عارف علوی کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار

صدرمملکت عارف علوی کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار

صدرمملکت عارف علوی کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار

خیال رہےکہ اوتھل سےکراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی 12 کور بھی سوار ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں کورکمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف آپریشن کا معائنہ کر رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹرکا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے اور ہیلی کاپٹر لسبیلہ میں فلڈ ریلیف آپریشن میں مصروف تھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کا آپریشن جاری ہے۔

دوسری جانب نمائندہ جیو نیوز کے مطابق سسی پنوں کے مزار کے پاس ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ہوا ہے اور 5 افراد کے شہادت کی اطلاع ملی ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*