بنیادی صفحہ / اہم خبریں / سرحدوں پر ہرخطرے کا سامنا کرنے کیلئے تیارہیں، آرمی چیف جنرل قمرباجوہ

سرحدوں پر ہرخطرے کا سامنا کرنے کیلئے تیارہیں، آرمی چیف جنرل قمرباجوہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر آؤٹ آف کنٹرول ہونے والا دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، سرحدوں پر ہر خطرے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کور ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی کے دورے کے موقع پر افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے راولپنڈی کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

آرمی چیف کور ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی پہنچے تو کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، بعد ازاں آرمی چیف کو ایل او سی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور انہیں مختلف فارمیشنز کی تیاریوں سے آگاہ کیا گیا۔

آرمی چیف نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر فوج کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ایل اوسی سمیت مشرقی سرحدوں پر ہر خطرے کاسامنا کرنے کیلئے تیار ہیں، لائن آف کنٹرول پر آؤٹ آف کنٹرول ہونے والا دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*